اسلام آباد میں عید الفطر پرتندور اور ڈھابے بند

اسلام آباد میں عید الفطر پرتندور اور ڈھابے بند

  



اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت میں عید الفطر کی تعطیلات کے باعث بیشتر تندور ، ہوٹل ، ریستوران اور ڈھابے بندھ ہوگئے۔ جس سے شہریوں بالخصوص ایسے افراد جو اہلخانہ کے بغیر مقیم ہیں کو مشکلات کا سامناکرنا پڑا۔ وفاقی دارالحکومت میں اکثرڈھابے ، ریستوران ، تندور بیرون شہر کے لوگ چلاتے ہیں جو عید پر اپنے آبائی علاقوں کو روانہ ہو جاتے ہیں ۔

مزید : علاقائی


loading...