عید پر ون ویلرز کیخلاف کارروائی، 4گرفتار، 6سوسے زائد چالان: مقدمات درج

عید پر ون ویلرز کیخلاف کارروائی، 4گرفتار، 6سوسے زائد چالان: مقدمات درج

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر) عیدالفطر،ٹرو اور مر وکے روز لاہور ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں اور ون ویلنگ کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 6 سو سے زائد چالان کئے جبکہ چار ون ویلروں کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ون ویلنگ کی خلاف ورزی کے مرتکب نوجوان شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والے حادثات کے نتیجے میں مختلف ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔ جہاں ان کی طبی امداد جاری ہے۔

۔

مزید : علاقائی