بھاٹی گیٹ، بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی

بھاٹی گیٹ، بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر) بھاٹی گیٹ میں خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق عید کے روز بھائی گیٹ کے علاقہ پرندہ مارکیٹ سے خاتون کو بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق خاتون نے اپنا نام شبانہ اور اپنے خاوند کا نام شہباز شاہ بتایا اور دم توڑ گئی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر کے ورثاء کی تلاش شروع کردی۔
،پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا تعلق کس علاقہ سے ہے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

مزید :

علاقائی -