وزیر اعظم کی نتھیا گلی میں چہل

Jun 08, 2019


نتھیا گلی (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے پر فضا سیاحتی مقام نتھیا گلی میں جہل قدمی اور ورزش کی، لوگوں نے تصاویر بنوائیں۔وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز عیدالفطر کی نماز بنی گالہ مسجدمیں ادا کی جس کے بعد دوپہر 2 بجے نتھیا گلی پہنچے،گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے گزشتہ وزیر اعظم عمران خان کا استقبال کیا،گزشتہ روز وزیر اعظم نے نتھیا گلی میں چہل قدمی اور ورزش کی، لوگوں نے تصاویر بھی بنوائیں۔
عمران خان

مزیدخبریں