محسن داوڑ کے ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد، پشاور جیل منقتل

محسن داوڑ کے ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد، پشاور جیل منقتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور شمالی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کا مزید ریمانڈ دینے کی سی ٹی ڈی کی استدعا مسترد کردی۔عدالت نے محسن داوڑ کو سکیورٹی وجوہات پر سنٹرل جیل پشاور منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے 19 جون کو دوبارہ طلب کرلیا۔
محسن داوڑ /پشاور جیل

مزید :

صفحہ اول -