روزنامہ پاکستان کے سینئر کارکن محمد اکبر کی والدہ انتقال کر گئیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک

روزنامہ پاکستان کے سینئر کارکن محمد اکبر کی والدہ انتقال کر گئیں مقامی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)روزنامہ پاکستان کے سینئر کارکن محمد اکبر کی والدہ انتقال کر گئیں،جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، مرحومہ کافی عرصہ سے علیل اور ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ انتظامیہ اور جملہ سٹاف نے محمد اکبر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے بھی دعا کی۔
سپرد خاک

مزید :

صفحہ آخر -