بھارتی بارڈرسکیورٹی فورس کا عید پر پاکستان رینجرز کو مٹھائی کا تحفہ

بھارتی بارڈرسکیورٹی فورس کا عید پر پاکستان رینجرز کو مٹھائی کا تحفہ

  



لاہور(کرائم رپورٹر)بھارتی بارڈرسکیورٹی فورس کی جانب سے واہگہ بارڈر پر عید الفطر کے موقع پر پاکستان رینجرز کو مٹھائی کا تحفہ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی جانب سے پاکستان رینجرز پنجاب کو عید الفطر پر مٹھائی کا تحفہ دیا گیا،واہگہ بارڈر پر مٹھائی کا تحفہ بی ایس ایف کی جانب سے رینجرز حکام کے حوالے کیا گیا، بی ایس ایف اور رینجرز کے ونگ کمانڈرز نے مصافحہ کیا اور عید کی مبارکباد بھی دی۔یاد رہے کہ ہراہم تہوار کے موقع پردونوں فورسزمیں مٹھائیوں کا تبادلہ ہوتا ہے۔

مٹھائی کا تحفہ

مزید : صفحہ آخر


loading...