صدر مملکت نے عیدالفطر کی نماز فیصل مسجد میں ادا کی

صدر مملکت نے عیدالفطر کی نماز فیصل مسجد میں ادا کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آ ئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عیدالفطر کی نماز فیصل مسجد میں ادا کی، صدر مملکت نے اس موقع پر ملک کی سلامتی، امن، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔ قبل ازیں خطیب فیصل مسجد نے اپنے عید کے خطبہ میں مسلم امہ کے اتحاد و یکجہتی کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ جڑواں شہروں کے ہزاروں شہریوں نے بھی صدر مملکت کے ہ

مزید :

صفحہ آخر -