قرعہ اندازی میں کامیاب ہونیوالے عازمین کو بذریعہ ایس ایم ایس اور خطوط دے دی گئی

قرعہ اندازی میں کامیاب ہونیوالے عازمین کو بذریعہ ایس ایم ایس اور خطوط دے دی ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری سکیم کی دوسری قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے امیدواران کو کامیابی کی اطلاع بذریعہ SMSاور خطوط دے دی گئی،وزارت مذہبی امور نے کامیاب خوش نصیب افراد کو 14جون تک اپنے ریڈ ایبل پاسپورٹ اور حج پیکج کی رقم اس بنک میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے جس میں حاجی نے رقم واپس نکلوائی تھی،14جون کو پاسپورٹ اور رقم جمع نہ کرانے والوں کا ناکام تصور کیا جائے گا۔

اطلاع

مزید : صفحہ آخر


loading...