سروسز ہسپتال کا انوکھا انداز،حادثہ کے شکار زخمیوں کاہیلمٹ پہنا کر علاج کیاگیا

سروسز ہسپتال کا انوکھا انداز،حادثہ کے شکار زخمیوں کاہیلمٹ پہنا کر علاج ...

  



لاہور(کرائم رپورٹر)سروسز ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سلیم چیمہ نے قانون کی پاسداری کرانے کا انوکھا انداز متعارف کرا دیا،بغیر ہیلمٹ کے حادثہ کا شکار ہونے والے افراد کو ہیلمٹ پہنا کر علاج شروع کروا دیا۔ایم ایس ڈاکٹر سلیم چیمہ نے کہا کہ بغیر ہیلمٹ کے حادثہ کا شکار ہونے والے مریضوں کو علامتی سزا دی گئی۔عید کے دنوں میں حادثہ کا شکار زیادہ تر موٹر سائیکل سوار ہوئے جو بغیر ہیلمٹ کے تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...