شریف فیملی کا ادارو ں پر تنقید کر نا وطیرہ بن چکا ہے، بلا ل بھٹی

شریف فیملی کا ادارو ں پر تنقید کر نا وطیرہ بن چکا ہے، بلا ل بھٹی

  



لاہور(پ ر) تحریک انصا ف کے مرکزی رہنما بلا ل اسلم بھٹی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ شریف فیملی کا ادارو ں پر تنقید کر نا وطیرہ بن چکا ہے قومی سلامتی کے اداروں کا دفاع ہمارے آئین کا حصہ ہے قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف بات نہیں کی جا سکتی، پی ٹی ایم کے واقعہ کے حوالے سے فوج اور حکومت ایک پیج پر ہیں،حکومت نے پالیسی دینی ہوتی ہے۔

جبکہ اداروں نے اس پالیسی کے مطابق ایکشن لینا ہے،فوج اور حکومت جدا نہیں، ہمارا کام ہے شرپسندوں کو بے نقاب کرنا ہے جو رہتے یہاں ہیں لیکن زبان دشمن کی بولتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے خلاف کام کرنے والوں کی کسی صورت حمایت نہیں کی جاسکتی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...