عمران خان ملک میں غیر ملکی ایجنڈے کی تکمیل چا ہتے ہیں،مو لانا عبدالغفور حیدر ی

عمران خان ملک میں غیر ملکی ایجنڈے کی تکمیل چا ہتے ہیں،مو لانا عبدالغفور حیدر ...

  



لاہور(پ ر) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنر ل سیکرٹری مو لانا عبدالغفور حیدر ی نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگا ئی بے روز گاری لا قا نو نیت کا راج ہے اوربھکاری حکومت امن کی با نسری بجا رہی ہے نو کریا ں پکی کرنے والے وزیرو ں اور مشیرو ں کی کارکر دگی صر ف میڈ یا میں مخا لفین پر تنقید کے علاوہ زیرو ہے حکومت کاہر وزیر خو د کو وزیراعظم سے کم نہیں سمجھ رہاملک میں عملی طور پر جنگل کا قا نون ہے ان خیا لات کا اظہار انہو ں نے اپنے جاری بیان میں کیا انہو ں نے کہاکہ پاکستان اسلام کے نام پر حا صل کیا گیا تھا یہاں اسلام کے علاوہ کو ئی قا نو ن نہیں چل سکتا جمعیۃ علما ء اسلام ملک میں حقیقی اسلامی نظام کے نفاذ کی جنگ لڑ رہی ہے ہر دور کے با طن کے سامنے حق بیان کرنے کا فر یضہ جے یو آ ئی نے ہی ادا کیا انہو ں نے کہاکہ قا ئد جمعیۃ مو لانا فضل الرحمن کے حکم پر کارکن اسلام آباد پہنچنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں حکومت نے مو لانا فضل الرحمن کو خرید نے کی پھر پور کو شش کی‘کامیا بی نہ ملنے پر د ھمکیو ں اور بلیک میلنگ پر اتر آ ئی انہو ں نے کہا کہ عمران خان ملک میں غیر ملکی ایجنڈے کی تکمیل چا ہتے ہیں جے یو آ ئی ان کے را ستے میں سب سے بڑی روکاو ٹ ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...