شہباز شریف ملک واپس آکر مقدمات کا سامنا کریں،شاہد صدیق

شہباز شریف ملک واپس آکر مقدمات کا سامنا کریں،شاہد صدیق

  



لاہور(پ ر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف ملک واپسی کی تار یخ کااعلان ایسے کررہے ہیں جیسے وہ ورلڈ کپ جیت کروا پس کررہے ہیں۔ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ں کی جا نب سے عید ملن پار ٹی سے خطا ب کر تے ہوئے کیا۔

شہباز شریف ادارو ں کے سوالو ں کا جواب دینے کی بجائے انہیں د ھمکیاں لگاتے ہیں،شہبازشریف اور ان کے بیٹے حمزہ نے پنجا ب کو کنگا ل کیا اور چھو ٹو گینگ اور گلو بٹ جیسے عنا صر کی سر پر ستی کر تے رہے۔انہو ں نے کہاکہ بلاو ل مریم بھا ئی بھا ئی بن کر قوم کوبے و قو ف نہیں بنا سکتے ان کے مکروہ چہروں کوعوام پہچان چکی ہے۔مورو ثی سیا ست کا عوام جنازہ نکال چکی ہے اقتدار کی باریاں لگانے والے اب باری باری جیل جا ئیں گے کڑا احتسا ب شروع ہو تے ہیں زر داری اور شریف فیملی کے ہو ش اڑ چکے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...