نت نئے بحران ، عدلیہ بھی مسائل میں گھری ہوئی ہے، جاوید ہاشمی

نت نئے بحران ، عدلیہ بھی مسائل میں گھری ہوئی ہے، جاوید ہاشمی

  



ملتان ( سٹی رپورٹر)سینئر سیاستدان نے مخدوم جاوید ہاشمی نے نماز عید شاہی عیدگاہ میں ادا کی نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کاکہنا تھا کہ,آج سب سے بڑا تہوار ہے, پاکستان کے غریب مہنگائی سے کچلے جارہے ہیں روز نئے بحران پیدا ہورہے ہیں,کشمیریوں اار فلسطینوں (بقیہ نمبر2صفحہ12پر )

سے اظہار یکجہتی کرنا چاہیے, عدلیہ بھی گھریی ہوئی ہے نیب عیب ہے,لوگوں پر مسلط ہوا ہوا ہے,فاٹا اور بلوچستان میں مسائل کا سامنا ہے,قوم کو متحد ہوکر اپنی آواز لوگوں تک پہنچانی چاہیے, ہمارے افواج نے بہت قربانیاں دے کر ملک کو بچایا ہوا ہے,ملک کو انڈیا اندرونی دہشتگردی اور دیگر محاذوں پر فوج پاکستان کو بچا رہی ہے,جن لوگوں نے ہمارے جوابوں کو شہید کیا انکے لیے کوئی معافی نہیں, جاوید ہاشمی نماز عید کے بعد شہریوں میں کھل مل گئے اور ان سے عید ملی۔

جاوید ہاشمی

مزید : ملتان صفحہ آخر