آج ورلڈ اوشن ڈے،تقریبات کی تیاریاں

آج ورلڈ اوشن ڈے،تقریبات کی تیاریاں

  



کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سمندروں کا عالمی دن (ورلڈ اوشن ڈے) آج بھرپور طریقے سے منایا جائے گا، اس موقع پر مختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور پانی کے ضیاع کو روکنے کیلئے کام کرنے والی این جی اوز (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

کے زیراہتمام ملک بھر میں خصوصی تقریبات، کانفرنسز، ورکشاپس، سیمینارز، مذاکروں کا انعقاد کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...