اے ٹی ایم خالی،شہری خالی ہاتھ واپس

اے ٹی ایم خالی،شہری خالی ہاتھ واپس

  



ملتان ( سٹی رپورٹر)عید الفطر کے موقع پر بنکوں کے لنک ڈاﺅن ہونے اور اے ٹی ایم مشینوں میں کیش ختم ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا عید کے دونوں دنوں میں شہر ی دن بھر مختلف بنکوں کے اے ٹی ایم کے چکر لگاتے رہے لنک ڈاﺅن ہونے اے ٹی ایم مشینوں میں کیش نہ ہونے(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناکرناپڑا

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...