عید چھٹیاں ختم، صوبائی ادارے آج سے اوپن ملازمین کی واپسی شروع

عید چھٹیاں ختم، صوبائی ادارے آج سے اوپن ملازمین کی واپسی شروع

  



ملتان ( سٹی رپورٹر)عید الفطرکی چار چھٹیوں کے بعد صوبائی ادارے آج جبکہ وفاقی ادارے 6چھٹیوں کے بعد سوموار کو کھلے گے اس سلسلے میںملازمین کی واپسی کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

جس کی وجہ سے ریلوے اسٹیشنوںا ور لاری اڈوں پر مسافروں کا رش دیکھنے میں آیا ہے جبکہ عید الفطر کی تعطیلات کے بعدملتان شہر کے ۔بازار‘ مارکےٹےں ‘ پلازے بھی آج کھل جائےں گے۔

واپسی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...