عید : بیوٹی پارلر ز ، ہیرسیلون مالک کی چاندی

عید : بیوٹی پارلر ز ، ہیرسیلون مالک کی چاندی

  



ملتان ( سٹی رپورٹر)عید الفطر کے موقع پر بیوٹی پارلر اور ہیئر سیلون مالکان کی خوب چاندی رہی۔ عید کا تہوار ہو یا کوئی اور خوشی کا موقع خواتین بناﺅ سنگھار کا خوب اہتمام کرتی ہیں۔عیدالفطر کے موقع پر بیوٹی پارلرز پر خواتین کا رش دیکھا گیا اور پارلر(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

مالکان نے خوب عیدی کمائی۔ اسی طرح ہیئر سیلون اور ہیئر ڈریسرز کی دکانوں پر بھی لوگوں کا رش رہا اور حجاموں نے من مانگے دام وصول کئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...