مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوجی کمانڈوکمر جیت سنگھ نے خود کشی کرلی

مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوجی کمانڈوکمر جیت سنگھ نے خود کشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جموں ( آن لائن ) مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاںمیںبھارتی فوج کے ایک کمانڈونے خودکشی کر لی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی 23 Paraرجمنٹ کے کمانڈو کمر جیت سنگھ نے ضلع کے علاقے مست پورہ کیلر میں دوران ڈیوٹی اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

کر لی جس سے جنوری 2007 ءسے اب تک مقبوضہ کشمیر میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر430 ہوگئی ہے۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں کی خودکشی کایہ چوتھا واقعہ ہے اس سے قبل بھارتی فوجی کرنل روہت سنگھ ،ایک اہلکار یوگیش سنگھ اورہیڈ کانسٹیبل وجے بھی خودکشی کر چکا ہے۔
خودکشی