نیب لاہور میں قیدیوں کو عید پر فےملی کےساتھ لنچ اور ڈنر کی اجازت دی گئی
لاہور(آئی اےن پی) نےب لاہور مےں قےد ےوں کو عےد کے موقعہ پر فےملی کے ساتھ لنچ اور ڈنر کی اجازت بھی دی گئی ، تمام زیر حراست ملزمان کو عید کے پر مسرت موقع پر سویاں، مٹھائی ، پکوڑے اور چائے فراہم کی گئی۔ تفصےلات کے مطابق نیب لاہور کے زیر حراست تمام ملزمان نے باجماعت نماز عید(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
ادا کی، ڈی جی نیب لاہور کی جانب سے تمام زیر حراست ملزمان کو عید کے پر مسرت موقع پر سویاں، مٹھائی ، پکوڑے اور چائے فراہم کی گئی۔ ڈی جی نیب کے خصوصی احکامات کے مطابق عید کے تینوں ایام میں زیر حراست ملزمان کے لواحقین کی ملاقات پر کسی قسم کی روک ٹوک نہیں رہی، لواحقین ان کے ساتھ جتنا وقت چاہیں گزار سکیں اس دوران لنچ، ڈنر وغیرہ کی سہولت میسر رہی۔
نیب لاہور