پارکوں میں رونقیں، بچے خوشی سے نہال

پارکوں میں رونقیں، بچے خوشی سے نہال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹی رپورٹر)قلعہ کہنہ قاسم باغ سمیت شہرکے مختلف تفریح مقامات پر گذشتہ شہریوں کارش دیکھنے میںآیا ملتان کے مضافات سمیت دیگر شہروں سے بھی بڑی تعداد میں خواتین اور (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

بچوں نے پارکوں کارخ کیا جس کی وجہ سے قلعہ کہنہ قاسم باغ ، جھیل ، جناح پارک ، شاہ شمس پارک سمیت دیگر مقامات پر رش دیکھنے میں آیا جو کہ رات گئے جاری رہا ۔

ں