زکریایونیورسٹی ، کانووکیشن کی تیاریاں شروع

زکریایونیورسٹی ، کانووکیشن کی تیاریاں شروع

  



ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریایونیورسٹی انتظامیہ نے کانووکیشن کی تیاریاں شروع کر دیں۔ گورنر و چانسلر سے ٹائم ملتے ہی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا ۔ بتایا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

انتظامیہ نے کانووکیشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔ رجسٹرار آفس گورنر پنجاب و چانسلر سے رابطہ کرکے کانووکیشن کے لئے ٹائم لینے کی کوشش میں ہے۔ اس بارے میں کنٹرولر امتحانات کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب و چانسلر سے ٹائم ملنے پر ایک ہفتے کا نوٹس ملنے پر کانووکیشن کا انعقاد کردیاجائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...