دربار فرید پرپابندیوں کیخلاف احتجاج 207ویں ہفتے میں داخل، لوگوں کادھرنا

دربار فرید پرپابندیوں کیخلاف احتجاج 207ویں ہفتے میں داخل، لوگوں کادھرنا

  



مٹھن کو ٹ ( نا مہ نگار،نما ئندہ خصو صی) سرا ئےکستان قومی اتحاد کے زےر اہتما م در با رفرےد ؒ پا بند ےو ں کے خلا ف احتجا ج 207وےں ہفتہ میں دا خل سرا ئےکستان صو بہ محا ذ کے چیئر مین و سر برا ہ اےس کےو آئی فر زند فرےد ؒ خوا جہ غلام فرےد کو رےجہ کی قےا د ت میں (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

دھر نا دےا گےا اس دھر نے سے خطا ب کرتے ہو ئے خوا جہ غلام فرےد کو رےجہ نے کہا کہ اےسا پا کستان چا ہتے ہیں جس میں اقلیتو ں کو تحفط پا بند ےا ں شد ت پسندو ں کی حما ےت کر پشن کے خلا ف احتسا ب ادھورا مکمل کیا جا ئے جنو بی پنجاب صو بہ قبو ل نہیں سرا ئےکےو ں کو آ ئےنی حقوق دےے جا ئےں وزےرا علی پنجا ب عثمان بزدار کو ملنا چا ہتے ہیں پا بند ےو ں کی نر می میں وز ےر اعلی نے اہم کر دار ادا کیا معا شی بحرا ن پر قابو پا نا ہو گا 2010کی شکل میں در بار فرےد ؒپر مکمل پا بند ےو ں کا خاتمہ کیا جا ئے محکوم اقوام کے سا تھ ہیں تخت لا ہور کی با لا دستی کے خاتمہ تک جدو جہد جا ری رہے گی ملتا ن سےکرٹر ےٹ میں سا ہےوا ل ڈوےثر ن سر گودہ ڈوےثرن اور جھنگ چنےو ٹ کو بھی ملتا ن سےکرٹر ےٹ کے انتظا می ڈھا نچہ کاحصہ بنا ےا جا ئے نسل خطہ بہاولپور صو بہ اورجنو بی پنجاب کے نا م پر تقسےم ہر گز قبول نہیں

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...