ڈیرہ ،مریالی کے علاقہ میں بیٹری کے دھماکے سے عورت جھلس کرزخمی

ڈیرہ ،مریالی کے علاقہ میں بیٹری کے دھماکے سے عورت جھلس کرزخمی

  



ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)مریالی کے علاقہ میں بیٹری کے دھماکے سے عورت جھلس کرزخمی ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدودمیں مریالی کے علاقہ میں عید سے ایک روز قبل ایک مکان میں موجودعورت اچانک بیٹری کے دھماکہ سے جھلس کرزخمی ہوگئی جس کوابتدائی طبی امدادفراہم کردی گئی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...