ڈیرہ ،ڈیوٹی پر جانے والاہیڈکانسٹیبل ٹریفک حادثے میں زخمی

ڈیرہ ،ڈیوٹی پر جانے والاہیڈکانسٹیبل ٹریفک حادثے میں زخمی

  



ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)وانڈامدت سے کڑی خیسورڈیوٹی پر جانے والاہیڈکانسٹیبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈکانسٹیبل مشکات ڈیوٹی کے لیے اپنے علاقہ وانڈامدت سے کڑی خیسور کے لیے موٹرسائیکل پر روانہ ہوا اس دوران ٹریفک حادثے میں ہیڈکانسٹیبل مشکات زخمی ہوگیا جس کوفوری طورپر ہسپتال علاج کے لیے منتقل کردیاگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر