سابق ضلع ناظم صوابی شیر زمان شیر کی بیوہ انتقال کر گئیں

سابق ضلع ناظم صوابی شیر زمان شیر کی بیوہ انتقال کر گئیں

  



صوابی( بیورورپورٹ ) سابق ضلع ناظم صوابی مرحوم شیر زمان شیر کی بیوہ انتقال کر گئیں انہیں گذشتہ روز اپنے آبائی قبرستان واقع شیر آباد جلبئی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحومہ تحصیل کونسل چھوٹا لاہور کے کونسلر اسد زمان شیر کی والدہ تھیں جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

#

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...