کرک کے رہائشی کا شہر کراچی میں مزدوری کرنے سے روکنے پر احتجاجی مظاہرہ

کرک کے رہائشی کا شہر کراچی میں مزدوری کرنے سے روکنے پر احتجاجی مظاہرہ

  



پشاور(سٹی رپورٹر) کرک کے رہائشی حمید الرحمن نےپشاورپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر انہوں نے مطالبہ کیا کہ کراچی میں محنت مزدوری کرنے کی اجازت دی جائے انہوں نے کہاکہ میں ریڑی بان ہوں کراچی میں محنت مزدوری کرنے کیلئےکوئی نہیں چھوڑتا اس حوالے سے تھانہ درخشاں کراچی میں بھی درخواست جمع کرائی ہے ان سے یومیہ تین سو روپے وصول کرنے پرمزدوری کی اجازت دی جاتی ہے جو کہ ایک بھتہ ہے جس کے خلاف ا?واز اٹھائی ہے انہوں نے اعلی حکام ،جنر ل قمر باجوہ چیف جسٹس آف پاکستان اور وزیراعظم عمران سے مطالبہ کیا ہے کہ میرے ساتھ انصاف کیا جائے

مزید : پشاورصفحہ آخر