پبی،بارانی ڈیم میں لڑکا ڈوب کر جاں بحق

پبی،بارانی ڈیم میں لڑکا ڈوب کر جاں بحق

  



پبی (نما ئندہ پاکستان) جلوزئی میں سیروتفریح کے لیے قائم بارانی ڈیم میں لڑکا ڈوب گیا حاد ثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے غو طی خور ٹیم مو قع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کیا گھنٹوں کے سرچ ائپریشن کے بعد لاش کو پانی سے نکال لیا گیا لڑکے کی شناخت رضوان ولد شاکر عمر25سال، ساکن تیراہ کے نام سے ہوئی ہے ریسکیو1122 کی ٹیم نے لاش ورثاء کے حوا لہ کی

مزید : پشاورصفحہ آخر