کاٹلنگ،ٹریفک حادثے میں 1 شخص جاں بحق

کاٹلنگ،ٹریفک حادثے میں 1 شخص جاں بحق

  



کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان)کاٹلنگ میں عید کے دوسرے دن تیز رفتار چنگ چی اور موٹر کار کے درمیان تصادم سے ایک جان بحق تین زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق تیز رفتار چنگ چی جو کہ کاٹلنگ سے مردان جا رہی تھی گلبہار میں موٹر کار سے ٹکرا گئی جسکے نتیجے میں چنگ چی میں سوار 50 سالہ خاتون زوجہ گلفراز خان ساکن بابوزئی کاٹلنگ موقع پر جان بحق ہو گئی جبکہ چنگ چی ڈرائیور سمیت تین زخمی ہوگئے زخمیوں کو ھسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس تھانہ جبر نے مقدمی درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...