خون سفید ہوگیا،جائیداد کے تنازعے پر سگے بھائی قتل

خون سفید ہوگیا،جائیداد کے تنازعے پر سگے بھائی قتل

  



صوابی(بیورورپورٹ) ازمل ڈھیری علاقہ تھانہ یارحسین میں جائیداد کے تنازع پر بھائی نے سگے بھائی کوقتل کردیا ایس ایچ او لیاقت شاہ خان نے بروقت کارروائی کرکے ملزم کو آ کہ قتلِ سمیت گرفتار کر لیا عبد القدیرس سکنہ اڑمل ڈھیری نے تھانہ یارحسین میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے کہا کہ ہم اہل خانہ گذشتہ روز عید الفطر سے ایک یوم قبل گھر میں موجود تھے کہ اس دوران گھر میں موجود چچا شانزیب نے کلاشنکوف سے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں میرا والدجہانزیب گولی لگنے سے جاں بحق جبکہ میں شدید زخمی ہو گیا وجہ قتل تنازع جائیداد بیان کی گئی ہے اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ یارحسین لیاقت شاہ بمعہ پولیس نفری موقع پر پہنچ کرملزم کو آ لہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...