تفریحی پارکوں میں سگریٹ کی کھلے عام فروخت، بچوں کو سگریٹ کی لت پڑنے لگی

تفریحی پارکوں میں سگریٹ کی کھلے عام فروخت، بچوں کو سگریٹ کی لت پڑنے لگی

  



پشاور(سٹی رپورٹر) عید الفطر میں تفریحی پارکوں میں سگریٹ کی کھلے عام فروخت جاری رہی جس کی وجہ بچے کھلم کھلا سگریٹ پیتے رہے ان میں نوجوان اور بچوں کی زیادہ تعداد شامل ہیں جو والدین کے بغیر پارک ا?تے ہیں تفریحی پارک میں کم عمر بچوں کی سگریٹ نوشی پر کوئی روک ٹوک نہیں ہیں جس کی وجہ سے عید میں کم عمر نوجوان اور بچوں کو تفریحی پارک زیادہ محفوظ مقام لگنے لگے جہاں والدین کی غیر موجودگی میں دوستوں کے ہمراہ سگریٹ نوشی کرتے رہے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...