کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے آج ملاقات کا دن

کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے آج ملاقات کا دن
کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے آج ملاقات کا دن

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے آج ملاقات کا دن ہے،مریم نواز سمیت پارٹی رہنما اور کارکن ملاقات کیلئے جیل پہنچیں گے ۔

واضح رہے کہ مریم نوازسمیت پارٹی کے کسی بھی رہنما کو عید کے تینوں دن ملاقات کی اجازت نہیں ملی تھی،کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے آج ملاقات کا دن مقرر کیا گیا ہے ،مریم نواز سمیت پارٹی رہنما اور کارکن ملاقات کیلئے جیل پہنچیں گے ،ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق محکمہ داخلہ اورجیل حکام کے ایس او پی کے مطابق ملاقات کرائی جائے گی ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور