مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری،نام نہاد آپریشن کے دوران فائرنگ سے ایک کشمیر ی شہید

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری،نام نہاد آپریشن کے دوران ...
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری،نام نہاد آپریشن کے دوران فائرنگ سے ایک کشمیر ی شہید

  



سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے،بھارتی فوج نے ضلع اننت ناگ میں فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں مودی سرکارکی جانب سے ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوج نے ضلع اننت ناک میں بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا جس کے خلاف وادی میں کشمیری سراپا احتجاج ہیں اور مودی سرکار کیخلاف نعرے بازی کی جا رہی ہے، بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی۔

مزید : اہم خبریں /قومی /بین الاقوامی


loading...