کچھ وزراءاور وی آئی پیز وزیراعظم کے وژن کیخلاف ہر جگہ پولیس سکواڈ لئے پھرتے ہیں،نعیم الحق

کچھ وزراءاور وی آئی پیز وزیراعظم کے وژن کیخلاف ہر جگہ پولیس سکواڈ لئے پھرتے ...
کچھ وزراءاور وی آئی پیز وزیراعظم کے وژن کیخلاف ہر جگہ پولیس سکواڈ لئے پھرتے ہیں،نعیم الحق

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ کچھ وزرااوروی آئی پیزہرجگہ پولیس سکواڈلئے پھرتے ہیں،یہ وزیراعظم کے وژن کی خلاف ورزی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کچھ وزرااوروی آئی پیزہرجگہ پولیس سکواڈلئے پھرتے ہیں،یہ وزیراعظم کے وژن کی خلاف ورزی ہے،انہوںنے کہا کہ جن کوسکیورٹی خدشات ہیں انہیں پولیس سکواڈرکھنے کی اجازت ہے،وی آئی پی کلچر ختم ہونا چاہئے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...