وزیراعظم کانتھیاگلی،ایوبیہ،گلیات کوبڑے سیاحتی مراکزبنانے کافیصلہ

وزیراعظم کانتھیاگلی،ایوبیہ،گلیات کوبڑے سیاحتی مراکزبنانے کافیصلہ
وزیراعظم کانتھیاگلی،ایوبیہ،گلیات کوبڑے سیاحتی مراکزبنانے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے نتھیاگلی،ایوبیہ،گلیات کوبڑے سیاحتی مراکزبنانے کافیصلہ کیا ہے اور گلیات میں نئے سیاحتی مقامات کیلئے سروے کرانے کی ہدایت کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عیدکی تعطیلات کے دوران نتھیاگلی میں 4 روزتک قیام کیا ،وزیراعظم نے نتھیاگلی میں چہل قدمی کی اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا،وزیراعظم عمران خان نے نتھیاگلی،ایوبیہ،گلیات کوبڑے سیاحتی مراکزبنانے کافیصلہ کیا ہے اور گلیات میں نئے سیاحتی مقامات کیلئے سروے کرانے کی ہدایت کردی،سروے کے ذریعے مزیدپرکشش سیاحتی مقامات کی نشاندہی کی جائےگی، صوبائی وزیرسیاحت اوروزیربلدیات نے نتھیاگلی میں نئے سیاحتی مقامات کامشاہدہ کیا۔