وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش کی اہلیہ انتقال کر گئیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش کی اہلیہ انتقال کر گئیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش کی اہلیہ انتقال کر گئیں

  



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کامران بنگش کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کامران بنگش کی اہلیہ انتقال کر گئیں،مرحومہ کینسر کے عارضہ میں مبتلا اورسی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج تھیں،مرحومہ کی نماز جنازہ رات 11 بجے مرکزی عیدگاہ پشاور میں ادا کی جائے گی۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور


loading...