اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پہنچ گئے، کہاں کی تیاری ہے؟ بڑی خبر آگئی

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پہنچ گئے، کہاں کی تیاری ہے؟ ...
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پہنچ گئے، کہاں کی تیاری ہے؟ بڑی خبر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف وطن واپسی کیلئے لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پہنچ گئے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف جو کہ گزشتہ کچھ ماہ سے لندن میں موجود تھے نے وطن واپسی کا سفر شروع کردیا ہے۔ وہ وطن واپسی کیلئے لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پہنچ گئے ہیں، ایئر پورٹ روانگی سے قبل شہباز شریف نے کارکنوں اور اہلخانہ سے ملاقات بھی کی۔ شہباز شریف پی آئی اے کی پروازپی کے 758 سے رات 9 بجے پاکستان روانہ ہوں گے ۔ ان کی پرواز علی الصبح لاہور میں لینڈ کرے گی۔