ایمان فاطمہ کے گیت مینوں یارنظر نہ آو ے کی ریکارڈنگ مکمل

ایمان فاطمہ کے گیت مینوں یارنظر نہ آو ے کی ریکارڈنگ مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) گلوکارہ ایمان فاطمہ کا گیت مینوں یارنظر نہ آو ے کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی جلدویڈیو شوٹ کی جائے گی گانے کی شاعری عبدالرؤف کمپوزیشن سہیل عباس کی ہے گلوکارہ ایمان فاطمہ کا یہ گانا میلوڈی سیکرز سٹوڈیو میں تیار کیا جارہا ہے ایمان فاطمہ نے کہا کہ ملک کی صورتحال دیکھ کر دل بہت زیادہ افسردہ ہے ہمیں اب حکومت کے بجائے خود ایک دوسرے کاخیال رکھنے کی ضرورت ہے اپنے اردگرد غریبوں کی جتنی ممکن ہوسکے ہمیں مستحق افراد کی مدد کرنے کی ضرورت ہے حکومت پہلے ہی بہت ذمہ داریاں ادا کررہی ہے اب عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنا کردار اد ا کریں اور وباء کے خاتمہ کے لئے احتیاطی تدابیر پر بھی عمل کریں۔

مزید :

کلچر -