اچھے معاشرہ کے قیام کیلئے ہم سب کو بدلنا ہوگا،یاسر حسین

اچھے معاشرہ کے قیام کیلئے ہم سب کو بدلنا ہوگا،یاسر حسین

  

لاہور(فلم رپورٹر) نامور اداکار یاسر حسین نے کہا ہے کہ ایک اچھے معاشرے کے قیام کے لئے ہم سب کو بدلنے کی ضرورت ہے اسی طرح سے ہم سب مل کر ایک اچھا پاکستان بھی بناسکتے ہیں جب تک ہر انسان اپنی اصلاح نہیں کرے گا اس وقت تک ہم کبھی نہیں بدل سکتے اس وقت ملک میں مظالم کی انتہاء ہوچکی ہے اور انصاف دینے والا کوئی نہیں ہے اس لئے ہم سب کو مل کر ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے اور ہر ایک کو اپنی ذمہ داری اس حوالے سے پوری کرنا ہوگی ورنہ ہمیں بہت نقصان اٹھانا پڑے گا۔

مزید :

کلچر -