جب تک کوئی اچھا نظارہ نہ ہو میں مڑ کر نہیں دیکھتی،سجل علی

  جب تک کوئی اچھا نظارہ نہ ہو میں مڑ کر نہیں دیکھتی،سجل علی

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ سجل علی نے منفر اور اہم عنوان کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کردی۔سجل علی دیگر فنکاروں کی طرح لاک ڈاؤن میں اپنی فیملی کے ہمراہ گھر میں ہی موجود ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر مداحوں کی دلچسپی کے لئے پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ تصویر شائع کی جس کے ساتھ فکر انگیز جملہ بھی لکھا۔اداکارہ نے لکھا ’میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتی جب تک کوئی اچھا نظارہ نہ ہو۔

مزید :

کلچر -