ڈرامہ ”زیبائش“12جون کو آن ایئر ہو گا

ڈرامہ ”زیبائش“12جون کو آن ایئر ہو گا

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ زارا نور عباس کا ڈرامہ سیریل”زیبائش“12جون کو آن ایئر کیا جائے گا۔ڈرامہ سیریل ”زیبائش“ کے پوسٹرز اور ٹیزرز کے بعد اب اس کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے، ڈرامہ12جون کو نجی ٹی وی پر آن ایئر کیا جائے گا جس کی کاسٹ میں بشری انصاری، بابر علی،اسد صدیقی،زارا نور عباس، اسماء عباس، زویا ناسر،قوی خان،شبیر جان، اقبال حسین اور سلمی جعفر شامل ہیں۔

ڈرامے کے ہدایت کار قبال حسین جبکہ اسے لکھا بشریٰ انصاری نے ہے۔

مزید :

کلچر -