فیفا صدر کا تنخواہوں اور منتقلی فیسوں میں کٹوتی پر بات چیت کا مطالبہ

فیفا صدر کا تنخواہوں اور منتقلی فیسوں میں کٹوتی پر بات چیت کا مطالبہ

  

پیرس(آن لائن) فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو نے وباء کے وقت فٹ بال میں تنخواہوں اور منتقلی فیسوں میں کٹوتی پر بات چیت کرنے کا مطالبہ کیا فیفابحران سے کھیل کو پہنچنے والے اقتصادی نقصان کے بعد آنے والے ہفتوں میں مالی امدادی پیکج کے لئے منصوبے کو حتمی شکل دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔

فیفا نے اپریل میں اعلان کیا تھا کہ وہ ”امدادی منصوبے میں پہلے قدم میں“اپنے 211رکن ایسوسی ایشنز کے لئے 150ملین ڈالر (133ملین یورو) جاری کرے گا۔یو ای ایف اے نے اس کے تھوڑی دیر بعد کہا تھا کہ اس نے اپنی 55رکن فیڈریشنزکے لئے 236.5ملین یورو مختص کردئیے ہیں

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -