ابوظہبی سے آنیوالے 150 مسافروں کی ایئرپورٹ پر سکریننگ

  ابوظہبی سے آنیوالے 150 مسافروں کی ایئرپورٹ پر سکریننگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد (سپیشل رپورٹر) ایئرپورٹ پر ابوظہبی سے آنیوالی پرواز پی کے 8262کے 150 مسافروں کی سیمپلنگ کے بعد انہیں متعلقہ اضلاع روانہ کرادیا گیا۔روانہ ہونے والے مسافروں میں سے چارسدہ کے تین،آزاد جموں کشمیرسے ایک،چنیوٹ،لودھراں کا ایک ایک،دیرکے دو،قصور،نارووال،توڑ گڑھ،ڈی آئی خان،خوشاب،جہلم،بہاولنگر سے ایک ایک،پشاورکے دو،پاکپتن،راولپنڈی کے ایک ایک،اسلام آبادکے تین،ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ایک،شیخوپورہ کے چار،جھنگ سے ایک،بہاولپور کے تین،وزیر آباد کا ایک، مردان کے دو،بنوں کے چھ،سوات کے چار،اوکاڑہ کا ایک، ننکانہ کے دو،چکوال کے تین،ہری پور سے ایک،سیالکوٹ کے سات،کوہاٹ کے آٹھ،جام پورکا ایک،منڈی بہاؤ الدین کے چار،گجرات کے چھ،گوجرانوالہ کے سات،میران شاہ،حافظ آباد کا ایک یک،ساہیوال کے تین،ملتان کے چار،صوابی کے چھ،فیصل آباد کے13،رحیم یار خان کے چار،لیہ کے دو،پارا چنار کا ایک،ڈی جی خان کے 11،وزیرستان کے پانچ اورلاہور کے 15 مسافر شامل تھے جنہیں ان کے آبائی شہر بھجوایاگیا۔
سکریننگ

مزید :

علاقائی -