برطانیہ، بیرون ممالک سے آنیوالوں کیلئے 14 روز قرنطینہ شر ط عائد

  برطانیہ، بیرون ممالک سے آنیوالوں کیلئے 14 روز قرنطینہ شر ط عائد

  

لندن (این این آئی)برطانیہ میں بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں پر 14 روز قرنطینہ کی شرط عائد کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی ایئر لائن (برٹش ایئرویز) نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کو ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ایئر لائن کے مطابق 8 جون سے برطانیہ پہنچنے والے مسافروں پر 14 دن قرنطینہ کی شرط عائد کی گئی ہے۔برٹش ائیرویز کا کہنا تھا کہ بیرون ممالک سے آنے والے مسافر برطانیہ میں اپنے گھروں پر قرنطینہ ہوں گے۔

قرنطینہ شرط

مزید :

علاقائی -