پنجاب پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

پنجاب پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

  

لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر کی ہدایت پر عوام کی جان و مال کے تحفظ میں مزید بہتری کیلئے صوبے کے تمام اضلاع میں جرائم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اس سلسلے میں اٹک پولیس نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کی سربراہی میں گذشتہ ماہ کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی قیادت میں پولیس ٹیموں نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت جرائم پیشہ عناصرکے خلاف جاری آپریشنز کے دوران گذشتہ ماہ ضلع بھر میں مختلف جگہوں پر سرچ آپریشنز سمیت قتل، اقدام قتل سمیت چوری ڈکیتی، اغواء برائے تاوان سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب 50 مجرمان اشتہاریوں سمیت 377مقدمات میں کل 446 جرائم پیشہ افرادکوحراست میں لیا، گرفتارافرادسے بھاری مقدارمیں خودکاراسلحہ ومنشیات بھی برآمد کی گئی ہے جس میں 03 کلاشنکوف،پسٹل 45، رائفل 18عدد اور مختلف بورکے 224 گولیاں (کارتوس)برآمد کر کے مقدمات درج کئے۔

جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف ضلع بھر سخت کریک ڈاؤن کرتے ہوئے اٹک

مزید :

علاقائی -