رائیونڈ، نجی فارم ہاؤس سے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 56افراد گرفتار

رائیونڈ، نجی فارم ہاؤس سے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 56افراد گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ پولیس نے چھاپے کے دوران نجی فارم ہاؤس پر چھاپے کے دوران ڈانس پارٹی اور رنگ رلیاں منانے پرخواتین اور مردوں سمیت 56افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ پولیس نے کوٹ لکھپت روڈ پر واقع نجی فارم ہاوس پر چھاپے کے دوران شراب حقہ اور دیگر ممنوعہ اشیا برآمد کر کے لاوڈسپیکر ایکٹ، کورونا ایس او پیز و دیگر قوانین کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -