ریواز گارڈن سے منشیات فروش گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی ریواز گارڈن پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ساندہ کی چوکی ریواز گارڈن پولیس نے بد نام زمانہ منشیات فروش عظیم سے ایک کلو 100گرام سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔