ڈاکو نقدی و دیگر اشیاچھین کر فرار

  ڈاکو نقدی و دیگر اشیاچھین کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ)ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ڈاکو طلائی زیورات نقدی اور موبائل فونز چھین کر لے گئے۔ پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

ہے۔

مزید :

علاقائی -