بچے سے بد اخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

بچے سے بد اخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

  

چھانگامانگا(نامہ نگار)چھانگا مانگا نواحی گاؤ ں ہنجروال چک 31 میں پانچ سالہ بچے کے ساتھ بداخلاقی پولیس تھانہ چھانگامانگا نے ملزم کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق پانچ سالہ عبدالرحمان ولد رفاقت علی کو ملزم ہارون چھت پر لیجا کر بداخلاقی میں مصروف تھا کہ پکڑا گیا جسکو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مزید :

علاقائی -