لاک ڈاؤن اور دفعہ144کی خلاف ورزی کرنیوالے 6دکاندار گرفتار

لاک ڈاؤن اور دفعہ144کی خلاف ورزی کرنیوالے 6دکاندار گرفتار

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر آصف حسین نے دوران چیکنگ لاک ڈاؤن اور دفعہ144کی خلاف ورزی پر6دکانداروں کو گرفتار کر کے تھانہ صدر میں الگ الگ مقدمہ درج کر ادیا۔

مزید :

علاقائی -